67

ضلع وسطی میں غیرقانونی تعمیرات روکنے والی کمیٹی میں ذمہ دار ہی اراکین بنا دئیے گئے

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) شہر قائد جہاں غیرقانونی تعمیرات اب فیشن اور مافیا کا دھندہ بن چکا ہے صرف ضلع وسطی میں عید کی تعطیلات میں غیر قانونی تعمیرات کے خلاف انہدامی کارروائی کرنے کے لئیے خصوصی کمیٹی تشکیل دے دی گئی۔ اور اس کمیٹی میں جنہیں اراکین بنایا گیا ہے، مبینہ طور پر یہ تمام لوگوں‌غیرقانونی تعمیرات کے سرپرست گردانے جاتے ہیں، جس سے اندازہ ہوتا کہ عہد کی 10 دن کی چھٹیوں میں یہ افسران غیرقانونی تعمیرات کا دھندہ مکمل جوش و خروش سے کامیاب کرائیں گے

اپنا تبصرہ بھیجیں