شانگلہ(ایچ آراین ڈبلیو)سیلاب سے شانگلہ کا گاؤں مکمل تباہ، واحد سکول بھی بہہ گیا-سیلاب کے راستے میں آنے والے گاؤں شائی درہ میں مکانات، مارکیٹ اور لڑکیوں کا واحد پرائمری سکول بھی سیلاب کی نذر ہوگیا-رابطہ سڑک تباہ ہونے سے امدادی سامان بھی نہیں پہنچ سکا


