50

جعلی خبریں پھیلانے کے الزام میں صحافی سہیل وڑائچ کے خلاف ایف آئی آر درج

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو) فوجی سربراہ کے حوالے سے جعلی خبریں پھیلانے کے الزام میں ایف آئی اے سے معروف صحافی سہیل وڑائچ کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کی درخواست-

لاہور کے ایک شہری مشکور حسین نے ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ کے ڈپٹی ڈائریکٹر کے نام سہیل وڑائچ کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کی درخواست جمع کروا دی۔

لاہور کے ایک شہری مشکور حسین نے درخواست میں الزام لگایا ہے کہ سہیل وڑائچ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز اور روزنامہ جنگ میں ایسی جعلی اور گمراہ کن خبریں شائع کیں جن میں آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی جانب سے سیاست کے حوالے سے غیر موجود بیانات منسوب کیئے گئے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں