جہلم(ایچ آراین ڈبلیو)گورنمنٹ کالج کے پروفیسر 40 لاکھ تاوان دے کر رہا، اغواکاروں میں سابق پولیس افسر کا بیٹا بھی شامل ہے-اغوا کے الزام میں 5 ملزمان کو گرفتار دیگر کی گرفتاری کے لیے چھاپے جاری۔ملزمان نے گورنمنٹ کالج کے پروفیسر کو اغوا کرنے کے بعد 40 لاکھ روپے تاوان وصول کر کے رہا کر دیا-گورنمنٹ کالج کے پروفیسرکے اغوا کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔
54


