ملتان(ایچ آراین ڈبلیو)لوور ویسٹر بار ٹھینگی سب ڈویژن واں والا کی11L نہر پر موگا نمبرز 21633 ۔۔ 1500۔ 18018. 15730. سے بھاری رشوت لے کر ایس ڈی او احمد مجاہد صاحب اور سب انجینئر واں والا آصف بھٹہ نے تڑوا ہیں-
لوور ویسٹر بار ٹھینگی سب ڈویژن واں والا کی نہر 11 L پر سب انجینیئر واں والا اصف بھٹا اور ایس ڈی یو احمد مجاہد 8 لاکھ روپے فی موگے سے لے کر ان تڑوایا ہے-
محکمہ انہار کا عملہ پیسے لے کر ٹیل کے کاشتکاروں کے حصے کا پانی فروخت کر رہا ہے موگو کا سائز بھرا کر کے اور اٹھ لاکھ فی موگے سے لے کر ان کو توڑا ہے اور 1500 فی گھنٹہ کے حساب سے پائپ لگوا کر وصول کر رہے ہیں-
برزی پربھی پائپ لگاتے ہیں رشوت لے کر اس سامنے ہمارا قبرستان ہے اگر یہ ٹوٹ جاتی ہے یا ٹکی ہو جاتی ہے تو ہمارا قبرستان ڈوب جائے گا-


