58

قیامت زیادہ دور نہیں، معمولی تلخ کلامی پر 8 سالہ بچے نے ماں کو قتل کردیا

پاکپتن (ایچ آراین ڈبلیو) معمولی تلخ کلامی پر 8 سالہ بچے نے ماں کو قتل کردیا

پاکپتن میں بچے نے قینچی کا وار کرکے ماں کو موت کے گھاٹ اُتار دیا

محلّہ گلزار آباد میں ماں کی ڈانٹ پر بچے نے ماں پر قینچی کے وار کردیے

سلائی کڑھائی کرکے بچے کا پیٹ پالنے والی ماں قتل کردی گئی ۔

مقتولہ کی لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال مُنتقل کردیا گیا

اپنا تبصرہ بھیجیں