62

نیشنل ہائی وے کوسٹ گارڈکے قریب حادثہ،9افرادجاں بحق ہوگئے

اوتھل(ایچ آراین ڈبلیو)نیشنل ہائی وے کوسٹ گارڈ عبداللہ اسٹاپ کے قریب ٹریفک حادثہ میں 09 افراد جاں بحق ایدھی ایمبولینس کے ذریعے اوتھل سول ہسپتال منتقل کردیا گیا-

شناخت: یونس ولد نامعلوم عمر 45 سالہ
عبداللہ ولد نامعلوم عمر 22 سالہ
انیس ولد نامعلوم عمر 18 سالہ
عبداللہ ولد نامعلوم عمر 20 سالہ
یاسین ولد نامعلوم عمر 16 سالہ
شکیل ولد عبدالمجید عمر 25 سالہ
شکور ولد ہارون عمر 32 سالہ
غفور ولد محمد علی عمر 20 سالہ
حنیف ولد مصری عمر 25 سالہ

اپنا تبصرہ بھیجیں