50

لیاری ٹاؤن میٹھا درمیں ایک اورپرانی عمارت زمین بوس ہوگئی

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)لیاری ٹاون میں میھٹادر قرار شاہ مزار کے قریب پرانی بلڈنگ گر گئی۔ ایمبولینس اور رضاکار جائے وقوعہ پر موجود ہیں۔ ریسکیو حکام کے مطابق ابھی تک کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں