62

بجلی کی بندش کیخلاف شہریوں کا 5مقامات پرروڈ بند کرکے احتجاج

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)بارشوں کے بعد مختلف علاقوں میں بجلی کی فراہمی نا ہونے پر شہریوں کو پریشانی کا سامنا ہے۔ شہریوں نے بجلی کی بندش کیخلاف احتجاج کر کے نیپا مین یونیورسٹی روڈ اور صفورہ نور الہی ہوٹل سمامہ کی جانب چیک پوسٹ نمبر5 مین یونیورسٹی روڈ بند کردیا، علاقہ مکینوں نے ملیر، ماڈل کالونی، جناح ایونیو پر بھی احتجاج کرکے سڑک بلاک کردیا۔ اس کے علاوہ شہریوں نے اکبر روڈ بھی احتجاج کے باعث بند کردیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں