54

پاکستان بھر میں پی ٹی سی ایل کی سروس معطل ہوگئی

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو)پاکستان بھر میں پی ٹی سی ایل کی سروس معطل ہوگئی-سمندر کے نیچے بچھے سب میرین کیبل کو شارک مچھلی ٹک مار گئی ہے جس سے پورے نیٹ ورک میں انٹرنیٹ سست ہو گئی ہے اور بعض مقامات پر سروس مکمل بند ہو گئی ہے-

اپنا تبصرہ بھیجیں