56

صوابی دالوڑی حادثے کا ریسکیو آپریشن چار دن بعد مکمل کرلیا

پشاور(ایچ آراین ڈبلیو)صوابی دالوڑی حادثے کا ریسکیو آپریشن چار دن بعد مکمل کرلیا گیا-ریسکیو1122 نے آپریشن کے دوران کل 41 افراد کے جسد خاکی برآمد کیے ہیں-آپریشن میں صوابی کے ساتھ مردان، نوشہرہ اور ہری پور کی ٹیموں نے بھی حصہ لیا-

ریسکیو1122 اہلکاروں نے دن رات انتھک محنت کے بعد مشن کامیابی سے مکمل کیا-وزیراعلی خیبرپختونخوا کی ہدایات پر آپریشن جاری رکھا گیا-صوبائی حکومت کاعزم، عوام کی خدمت اور جان بچانا مشن ہے جو ہر حال میں جاری رہے گا-

اپنا تبصرہ بھیجیں