53

ملٹری ڈپلومیسی کی شاندار مثال، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر مرد آہن قرار

راولپنڈی(ایچ آراین ڈبلیو)فیلڈ مارشل عاصم منیر انتہائی مضبوط اعصاب کے مالک اور سخت فیصلے کرنے کی بھرپور صلاحیت رکھتے ہیں-فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو نہ خود نمائی میں دلچسپی ہے اور نہ ہی سیاست میں کوئی رغبت رکھتے ہیں-پاک بھارت کشیدگی کے دوران ان کی عوامی مقبولیت میں نمایاں اضافہ ہوا-پاکستان نے کابل ایئرپورٹ حملے کے ماسٹر مائنڈ کو گرفتار کر کے امریکا کے حوالے کیا-

اپنا تبصرہ بھیجیں