اسلام آباد(ایچ آراین ڈبلیو)وزیراعظم کی متاثرین کی مدد کیلئےوفاقی اداروں کو مزید متحرک ہونے کی ہدایت-مصیبت کی اس گھڑی میں کوئی وفاقی،کوئی صوبائی حکومت نہیں-
یہ سیاست کا نہیں، خدمت اور لوگوں کےدکھوں پرمرہم رکھنے کا وقت ہے-وزیراعظم کا جاں بحق افراد کے ورثا،متاثرین کی مالی مدد کا اعلان کیا-وزارت خزانہ این ڈی ایم اے کو ضروری وسائل فراہم کرے،وزیراعظم کی ہدایت-


