93

جوھرآباد کی نواحی موھل کالونی میں خاندانی عداوت کی بنا پر گھر کو آگ لگا دی

خوشاب(ایچ آراین ڈبلیو)جوھرآباد کی نواحی موھل کالونی میں خاندانی عداوت کی بنا پر گھر کو آگ لگا دی-قیصر مسلحہ وغیرہ نے محمد خان ولد آحمد خان قوم موھل کے گھر جاکر خواتین کی موجودگی میں گھر میں پٹرول چھڑک کر آگ لگا دی-

جوھرآباد گھر میں لگی آگ کےباعث گھر کیےجل جانےکی بھی اطلاع گھر میں موجود ایک شخص تنویر جلنے کی اطلاع-جوھرآباد تاھم وجہ عناد گھر جل جانے میں مالی نقصان اورجانی نقصان کی تفصیلات اصل حقائق پولیس فرسٹ انفارمیشن رپورٹ کےبعد سامنےآئیں گے-

اپنا تبصرہ بھیجیں