84

فیڈریشن ہائوس پاکستان کے تواناجسم کاحصہ ہے،ملک کی معیشت کوخون فراہم کرتاہے

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)فیڈریشن ہائوس پاکستان کےوہ تواناجسم کاحصہ ہے جوملک کی معیشت کوخون فراہم کرتاہے-فیڈریشن ہائوس ان کی نمائندگی کرتاہے جن کی کاوشوں سے ملک کی معیشت کاپہیہ چلتاہے-میری نظرمیں اس سے بہتر ملک کی مستقبل کے لیئے کوئی اورادارہ نہیں ہے-

نجی شعبہ جتنامضبوط ہوگااتنی ہی تیزی سے ہم اپنے معاشی اہداف کوحاصل کرسکتے ہیں-آپ کے ساتھ تعلق کوایک کلائنٹ والانہ سمجھیں بلکہ مضبوط شراکت دار سمجھیں-دنیابھر میں نجی شعبہ ملک کی ترقی کی کنجی سمجھاجاتاہے-

اپنا تبصرہ بھیجیں