کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) سندھ پولیس کے سینئرترین افسر غلام نبی میمن کو بی ایس-22 میں ترقی دے دی گئی،
غلام نبی میمن سندھ حکومت میں صوبائی پولیس آفیسر IGP کے طور پر اپنی ذمہ داریاں جاری رکھیں گے۔
64