81

کشمور پولیس نے دو 02 افراد باپ اور بیٹے کو اغوا ہونے سے بچالیا

لاڑکانہ(ایچ آراین ڈبلیو)DIGP لاڑکانہ جناب ناصر آفتاب صاحب کے جاری کردہ سخت احکامات کی روشنی میں رینج پولیس لاڑکانہ کے احسن اقدامات جاری۔ کشمور پولیس نے دو 02 افراد باپ اور بیٹے کو اغوا ہونے سے بچالیا شادی کرنے کے جھانسے کچے کی طرف جا رہے تھے۔

کشمور پولیس نے ٹیکنیکل اطلاع کی مدد سے تھانہ اے سیکشن کندھکوٹ کی حدود سے
1- محمد یعقوب ولد عبدالحق، رہائشی لاھور
2- فرحان سلمان ولد محمد یعقوب، رہائشی لاھور
کو بچالیا گیا۔

عوام الناس سے التماس ہے, کہ فیک کالز، میسجز کہ ذریعے کچے کی طرف نہ جائیں۔اگر آپ کو دوستی، شادی، نوکری، سستے دام پہ گاڑی، مال مویشی یا دوسرے جھانسوں میں پھنسانے کے لیا کال آۓ تو فوری مقامی پولیس کو اطلاع کریں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں