آسمانی بجلی گرنے سے 47 جانور ہلاک ہو گئے

تھرپارکر(ایچ آراین ڈبلیو)اسلام کوٹ کے علاقے گوٹھ شھمیر وکیا میں آسمانی بجلی گرنے سے 47 جانور ہلاک ہو گئے۔آسمانی بجلی گرنے کا واقعہ بارش کے دوران پیش آیا۔ مرنے والے جانوروں میں بکریوں کی تعداد زیادہ ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں