سرگودھا سمیت ملک بھر میں شہدائے کربلا کا چہلم عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے

سرگودھا(ایچ آراین ڈبلیو) ملک بھر میں حضرت امام حسینؓ اور شہدائے کربلا کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے چہلم کے جلوس برآمد ہو رہے ہیں۔ نوحہ خوانی، ماتم اور علم و ذوالجناح کی شبیہیں اٹھا کر شہداء کو یاد کیا جا رہا ہے۔ برآمد ہونیوالے جلوس اپنے مقررہ راستوں سے ہوتے ہوئے جائے گئے،پولیس حکام کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ جلوس کی سیکیورٹی ہائی الرٹ ہے-

اپنا تبصرہ بھیجیں