خیبرپختونخوا(ایچ آراین ڈبلیو)حکومت کا سرکاری ہیلی کاپٹر کریش کرگیا۔ رپورٹ کے مطابق اعلیٰ حکام نے تصدیق کی ہے کہ چینگی بانڈی کے قریب ہیلی کاپٹر گرکر تباہ ہوا، حادثے میں 3 افراد شہید ہوگئے۔ خیبرپختونخوا حکومت کا ہیلی کاپٹر سیلابی ریلوں میں پھنسے لوگوں کو بچانے کیلئے ریسکیو آپریشن میں حصہ لے رہا تھا۔
99


