کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) ایم کیو ایم پاکستان کے ایم این اے اقبال محسود کا بڑا اعلان
کراچی میں سپر ہائی وے سے ہیوی ٹریفک کو بند کرو گا ، ایم این اے اقبال محسود
ہیوی ٹریفک کے خلاف کراچی میں رہنے والا ہر شہری ساتھ کھڑا ہوں، ایم این اے اقبال محسود
اب فیصلہ ایوانوں میں نہیں سڑکوں پر ہی ہوگا ، ایم این اے اقبال محسود
ہائی وے سے کسی ہیوی گاڑی کی انٹری نہیں ہونے دیں گیں ، ایم این اے اقبال محسود


