اپوزیشن احتجاج کے ذریعے ‘انتشار’ پھیلا رہی ہے : نیتن یاہو

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے اپوزیشن جماعتوں کے زیر قیادت احتجاج کی مذمت کرتے ہوئے اپوزیشن پر الزام عاید کیا ہے کہ اپوزیشن حکومت مخالف احتجاج کے ذریعے انتشار کو ہوا دے رہی ہے۔

بدھ کے روز اسرائیلی پارلیمان سے خطاب کرتے ہوئے نیتن یاہو نے کہا ‘جمہوریت کے خاتمے کے لیے مضحکہ خیز نعروں کا ایک مرتبہ پھر استعمال کیا جا رہا ہے۔ یہ یاد رکھیں کہ جمہوریت خطرے میں نہیں ہے، یہ بیوروکریٹس کی طاقت ہے جو خطرے میں ہے۔’

انہوں نے اپوزیشن کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ‘ آپ لوگ جمہوریت کے خاتمے کے لیے وہی گھسے پٹے اور مضحکہ خیز نعرے استعمال کر رہے ہیں۔ لیکن یہ ایک بار ہو سکتا ہے اور ہمیشہ کے لیے نہیں۔’

نیتن یاہو نے اپوزیشن کو لتاڑتے ہوئے کہا ‘ آپ سڑکوں پر بغاوت، نفرت اور افراتفری کو ہوا دے رہے ہیں۔ لیکن اسے بند کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں