سیکیورٹی فورسزکا ژوب میں آپریشن، مزید 3 دہشت گرد ہلاک،ہلاکتیں 50 ہوگئیں

ژوب(ایچ آراین ڈبلیو)سیکیورٹی فورسز کا ژوب میں آپریشن، مزید 3 دہشت گرد ہلاک، 4 روز میں ہلاکتیں 50 ہوگئیں-سمبازا میں 7 سے 9 اگست تک سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 47 خوارج مارے گئے، 10 اور 11 اگست کی درمیانی شب بھی آپریشن میں فتنۃ الہندوستان کے 3 دہشت گرد مارے گئے-

اپنا تبصرہ بھیجیں