بلوچستان،سبی میں گرلزکالج کے قریب پولیس پردستی بم حملہ

‏بلوچستان(ایچ آراین ڈبلیو)سبی میں گرلز کالج کے قریب پولیس پر دستی بم حملہ،سبی میں گرلز کالج کے قریب سنیپ چیکنگ کے دوران پولیس اہلکاروں پر دستی بم سے حملہ، اے ایس آئی محمد افضل زخمی، حملہ آور فرار۔ زخمی کو ٹیچنگ اسپتال سبی منتقل کر دیا گیا-

اپنا تبصرہ بھیجیں