فصل میں بھینس داخل ہونے پر بھینس کی ٹانگیں توڑدی

ٹوبہ ٹیک سنگھ(ایچ آراین ڈبلیو)تھانہ اروتی میں فصل میں بھینس داخل ہونے پر بھینس کی ٹانگیں توڑنے کا افسوسناک واقعہ پیش آیا-ڈی پی او ٹوبہ عبادت نثارکے حکم پر مقدمہ درج کر کے 3 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔پنجاب پولیس شہریوں اور ان کے مال مویشیوں پر ظلم و زیادتی کرنے والوں کے خلاف بلا امتیاز کارروائی جاری رکھے گی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں