ڈی ائی جی ایسٹ زون عثمان غنی صدیقی کا پولیس شہداء کے گھروں کا دورہ

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) ڈی ائی جی ایسٹ زون عثمان غنی صدیقی نے ایسٹ زون کے پولیس شہداء کے گھروں کا دورہ کیا

ڈی ائی جی ایسٹ زون نے شہداء کی فیملیوں میں پھول ، مٹھائی کے ڈبے , عیدی کے تحائف اور نقد رقم تقسیم کی

ڈی ائی جی ایسٹ نے زون شہداء کی فیملیوں کو یقین دلایا کہ ایسٹ زون پولیس اپنے شہداء کی فیملیوں کو ہمیشہ یاد رکھے گی

اپنا تبصرہ بھیجیں