تحصیل کردگاپ کے تین نوجوان چار سال بعد بازیاب ہوکر اپنے گھروں کو پہنچ گئے

مستونگ(ایچ آراین ڈبلیو)تحصیل کردگاپ سے تعلق رکھنے والے 3 لاپتہ نوجوان زاکر احمد سرپرہ، راشد احمد سرپرہ اور جاوید احمد سرپرہ طویل عرصے یعنی چار سال کے بعد خیریت سے بازیاب ہو کر اپنے گھروں کو واپس پہنچ گئے ہیں۔ ان نوجوانوں کی واپسی کی خبر علاقے میں خوشی کی لہر بن کر دوڑ گئی ہے-

اپنا تبصرہ بھیجیں