46

شکاگواورلاس اینجلس شہرکراچی سےزیادہ خطرناک تصور کیے جا رہے ہیں

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)یومِ شہدائے پولیس کے موقع پر وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ دنیا کی سب سے بڑی طاقت اور جدید ترین ٹیکنالوجی کا حامل ملک ہے، مگر اس کے باوجود شکاگو اور لاس اینجلس جیسے شہر اس وقت کراچی سے زیادہ خطرناک تصور کیے جا رہے ہیں۔ مراد علی شاہ نے کہا کہ کراچی میں چیلنجز ضرور موجود ہیں، لیکن گزشتہ ایک سال میں 67 فیصد اسٹریٹ کرائم میں کمی پولیس اور رینجرز کی قربانیوں کی وجہ سے ممکن ہوئی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں