43

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا ملتان گیریژن کا دورہ،قومی اتحاد اور ہائیبرڈ خطرات پربات چیت

ملتان(ایچ آراین ڈبلیو)فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا ملتان گیریژن کا دورہ کور ہیڈ کوارٹرز میں آپریشنل تیاریوں اور تربیتی سرگرمیوں پر بریفنگ-فیلڈ مارشل کا تیاریوں کے معیار پر اطمینان، قومی خودمختاری کے دفاع کے عزم کا اعادہ-اکیڈیمیا اور سول سوسائٹی سے ملاقات، قومی اتحاد اور ہائبرڈ خطرات پربات-

ہائبرڈ خطرات سے نمٹنے کیلئے “ہول آف نیشن اپروچ” پر زور آرمی ایوی ایشن میں جدید Z-10ME اٹیک ہیلی کاپٹر شامل یہ Z-10ME ہیلی کاپٹر ہر موسم میں دن رات کام کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے-

جدید ریڈاراورالیکٹرانک وارفیئرسےلیس پلیٹ فارم کی شمولیت، پاک فوج کی فضائی و زمینی اہداف کی صلاحیت میں اضافہ-فیلڈ مارشل کا جوانوں سے خطاب، پیشہ ورانہ مہارت اور جذبے کی تعریف فوج کے “کمبائنڈ آرمز ٹیکٹکس” کے مظاہرے کو سراہا

اپنا تبصرہ بھیجیں