حیدرآباد(ایچ آراین ڈبلیو) کراچی میں گذشتہ روز سینئر قانون دان ایڈوکیٹ سپریم کورٹ خواجہ شمس الاسلام کے قتل کے خلاف سندھ بار کونسل نے پیر 4 اگست کو بھی سندھ بھر میں وکلاء کی ہڑتال کا اعلان کرتے ہوئے وکلاء سے اپیل کی ہے کہ وہ پورے سندھ میں عدالتی امور کا بائیکاٹ کر کے اپنا احتجاج ریکارڈ کروائیں-
38


