38

فتنہ الخوارج کے 5دہشتگرد ہلاک،5 سے 6 شدید زخمی ہوگئے،پاکستان آرمی

وزیرستان(ایچ آراین ڈبلیو)دعوتوئی کے قریب فتنہ الخوارج HGB کی موجودگی کی تصدیق شدہ اطلاع پر دتہ خیل پاکستان آرمی نے ایک چھاپہ مار کارروائی شروع کی۔جیسے ہی فورسز اندر داخل ہوئیں، شدید فائرنگ کا تبادلہ شروع ہوا۔ فوج کی درست اور زبردست فائر پاور کی وجہ سے 5 خوارج دہشت گرد مارے گئے جبکہ 5-6 دیگر شدید زخمی ہوئے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں