52

پنجاب کےسیشن ججزاورایڈیشنل سیشن ججوں کوصارف عدالت کےاختیارات دے دیئے

لاہور(ایچ آر این ڈبلیو)لاہورہائیکورٹ نےپنجاب بھرکےسیشن ججز اور ایڈیشنل سیشن ججوں کو صارف عدالت کے اختیارات دے دیئے۔پنجاب اسمبلی سے “پنجاب کنزیومر پروٹیکشن (ترمیمی) ایکٹ، 2025” کی منظوری اور 25 جون 2025 کو اس کے نوٹیفکیشن کے بعد، چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ نے فوری طور پر عمل درآمد کے احکامات جاری کیے۔

یہ بتانا مناسب ہے کہ پرانی (ناکارہ) کنزیومر کورٹس میں زیر التوا مقدمات کو بھی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کو اختیار دیا گیا ہے کہ وہ کام کے بوجھ کے مطابق ان مقدمات کو ایک یا زیادہ ججوں کو تفویض کریں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں