اسلام آباد(ایچ آراین ڈبلیو)پاکستان اور ترکیہ یہ دو واحد اسلامی ملک ہیں جو اس وقت جدید ترین فورس رکھتے ہیں اور یہ ہی دو اسلامی ملک ہے جو ایک ساتھ اگھٹے ہو کے اس ٹوٹی پھوٹی امت کا اتحاد کروا سکتے ہیں
اس دوڑ میں ایران بھی شامل ہے پر ایران ابھی چند ایک مسائل کا شکار ہے ایران کو چاہیے اب اپنی تعلقات کو مذید بڑھائے افواج پاکستان اور ترکیہ کے ساتھ اور ایک مضبوط بلاک بنایا جا سکے
جہاں تک عربوں کی بات ہے ان کے اوپر یہودی و ہندؤ مسلط ہے وہ چاہ کربھی ان سے اب نکل نہیں سکتے سب سے اہم بات جو قابل غور ہے گلف میں سب سے بڑی انویسٹمنٹ اس وقت انڈیا کررہا ہے اور ہر تیسرا تاجر انڈین ہیں سوچنے کی بات ہے آخر ایسا کیوں
حالیہ ایران اسرائیل جنگ میں اتنا نقصان اسرائیل ایران کو نہیں دے سکا جتنا نقصان انڈین ایجنٹ نے ایران کو دیا ہے 250 سے اوپر انڈین جاسوس پکڑے گئے جو مختلف ناموں سے ایران میں کام کررہے تھے
عربوں کو یہ سوچنا ہوگا کل خدانخواستہ اگر اسرائیل سے جنگ ہو بھی جاتی ہے تو اسرائیل نقصان پہنچائے یا نا پہنچائے پر انڈیا ضرور عربوں کی پیٹ میں چھرا گھونپ دے گا اس کی تازہ ترین مثال ایران اسرائیل جنگ ہے


