40

وفاقی حکومت نے چینی کاذخیرہ اپنےکنٹرول میں لے لیا،18ملزمالکان کے نام ای سی ایل میں

اسلام آباد(ایچ آراین ڈبلیو)وفاقی حکومت نے ملک بھر میں موجود چینی کا تمام ذخیرہ اپنے کنٹرول میں لے لیا-18 شوگر ملز کے مالکان کے نام بھی ای سی ایل میں ڈال دیئے گئے-فیصلہ چینی کی مصنوعی قلت اور قیمتیں مزید بڑھنے کے خدشے کے پیش نظر کیا گیا-تمام شوگرملز میں چینی اسٹاک پر ایف بی آر کے ایجنٹس تعینات-شوگر ملوں کے چینی اسٹاک پر ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم لگادیا گیا-

اپنا تبصرہ بھیجیں