گلگت(ایچ آراین دبلیو)ہوشے ویلی میں لیلی پیک سر کرنے کے دوران جرمن خاتون کوہ پیما ’’لورا‘ ہلاک ہوگئی ہے۔31 سالہ جرمن کوہ پیما لورا ڈاہلمائر نے 2018 کے پیونگ چانگ ونٹر اولمپکس میں دو طلائی تمغے جیتے اور مجموعی طور پر 7 عالمی چیمپئن شپ ٹائٹل حاصل کیے۔