اسلام آباد(ایچ آراین ڈبلیو)انسداد دہشت گردی عدالت میں تھانہ کراچی کمپنی کے مقدمے کی سماعت ہوئی-وارنٹ گرفتاری اے ٹی سی جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے جاری کئے۔
رہنماوں میں علیمہ خانم، شیخ وقاس اکرم ، حماد اظہر، کنول شوزب شاہد خٹک، شاندانہ گلزار ،شیر افضل مروت ، سابق صدر عارف علوی ،سیمابیہ طاہر ،مشال یوسف زئی ، شبلی فراز،فیصل جاوید،عبدالقیوم نیازی ، نادیہ خٹک ،عمر تنویر بٹ، آفاق علوی شامل ہیں۔سلمان اکرم راجہ، رؤف حسن، مراد سعید، زلفی بخاری ،راجہ بشارت ، احمد خان نیازی، سردار منصور سلیم، کرنل ریٹائرڈ شبیر عوان صدام ترین ، راشد حفیظ ، خدیجہ شاہ ، عالیہ حمزہ ،عمیر نیازی، پیر نور الحق قادری ،خرم شیرزمان بھی وارنٹ جاری ہونے والے رہنماوں میں شامل,اسد قیصر ،عمر امین گنڈاپور ،عاطف خان ،شہرام ترکئی ، عمر ایوب ، زرتاج گل ،جنید اکبر ،جمشید دستی ،اعظم سواتی ،حامد رضا ، میاں اسلم اقبال ، سالار خان کاکڑ ،سہیل آفریدی ،اجمل صابر ، ڈاکٹر نثار جٹ ،شعیب شاہین ،سید علی بخاری عبداللطیف چترالی کے بھی وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے گئے-


