46

9 مئی کیس،فیصل آباد سے پہلا فیصلہ،108ملزمان کو سزا سنادی گئی

اسلام آباد(ایچ آراین ڈبلیو)فیصل آباد سے پہلا فیصلہ، 108 ملزمان کو سزا سنادی گئی۔ عمر ایوب ، شبلی فراز اور زرتاج گل کو 10 سال قید کی سزا کا حکم-افضل ساہی کو تین سال قید جبکہ فواد چوہدری بری-اسد عمر،فرخ حبیب، صاحبزادہ حامد رضا اور علی امین گنڈاپور کو بھی دس سال قید کی سزا کا حکم سنادیا گیا-

اپنا تبصرہ بھیجیں