کراچی؛ فوارا چوک پر بی وائی سی کا احتجاج، مظاہرین اور پولیس آپس میں گتھم گتھا
کراچی (ایچ آراین ڈبلیو)فوارا چوک پر بی وائی سی کا احتجاج، مظاہرین اور پولیس اپس میں گتھم گتھا ، صورتحال کشیدہ ، پولیس نے متعدد مظاہرین کو حراست میں لےلیا،پولیس حکام کے مطابق متعد خواتین اور مردوں کو حراست میں لےلیاگیا،
حراست میں لیے گئےمظاہرین کو ساؤتھ زون کےمختلف تھانوں میں منتقل کیا جارہاہے،


