سابق وفاقی وزیر عبدالقادر پٹیل کا سندھ سولڈ ویسٹ مینجمنٹ کے ڈپو کا اچانک دورہ

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) سابق وفاقی وزیر عبدالقادر پٹیل کا سندھ سولڈ ویسٹ مینجمنٹ کے ڈپو کا اچانک دورہ

عبدالقادر پٹیل نے شیرشاہ میں واقع ڈپو کا اچانک دورہ کیا اور انتظامات کا جائزہ لیا

سابق وفاقی وزیر عبدالقادر پٹیل کا ضلع کیماڑی میں صفائی کے انتظامات مزید بہتر بنانے کی ہدایات

رکن قومی اسمبلی عبدالقادر پٹیل کو انتظامیہ کی جانب سے صفائی اور اسٹاف کے حوالے سے بریفنگ دی گئی

ضلع کیماڑی میں صفائی کے حوالے سے کوئی کوتاہی برداشت نہیں کی جائیگی،عبدالقادر پٹیل

جہاں جہاں اسٹاف کی کمی ہے اسے پورا کیا جائے اور کچرا اٹھانے کے نظام کو مزید بہتر بنایا جائے،عبدالقادر پٹیل

اپنا تبصرہ بھیجیں