کراچی (ایچ آراین ڈبلیو)) کورنگی عثمان آباد میں فائرنگ ایک شخص جاں بحق مقتول کی شناخت اسامہ کے نام سے ہوئی ہے مقتول کو اسکے کزن فہد نے دوست کے ساتھ مل کر قتل کیا۔ایس ایس پی کورنگی طارق نواز نے بتایا کہ مقتول اسامہ اور ملزم فہد آپس میں کزن بھی ہیں مقتول اور ملزم دونوں کے کریمنل ریکارڈ بھی ہیں، فائرنگ کا واقعہ ذاتی دشمنی کا نتیجہ ہے۔فرار ہونے والے دونوں ملزمان کی تلاش جاری ہے۔ فائرنگ کی زد میں آکر 12سالہ بچہ بھی زخمی ہوا۔


