کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) حکومت پاکستان کی اسمگلنگ کےخلاف زیرو ٹالرنس پالیسی کے تحت کسٹمز انفورسمنٹ کراچی کی کارروائی ،
کراچی میں کسٹمز انفورسمنٹ نے ایک کروڑ چالیس لاکھ روپے مالیت کی چرس کی اسمگلنگ ناکام بنا دی ، کسٹم حکام
کراچی:کسٹمز ٹیم نے ناردرن بائی پاس پر مشکوک گاڑی کو روکا، ڈرائیور فرار، گاڑی سے 84.5 کلو چرس برآمد کی گئی،کسٹم حکام
کراچی:ضبط شدہ چرس اور گاڑی کی مجموعی مالیت1کروڑ 92 لاکھ روپے ہے،کسٹم حکام
کراچی:گاڑی کے مالک کے خلاف کسٹمز،نارکوٹکس ایکٹ کےتحت مقدمہ درج کرلیاگیا،کسٹم حکام
کراچی:فرار ملزم کو گرفتارکرنےکی کوششیں کی جاری ہے،کسٹم حکام
کراچی:ضبط شدہ چرس اور گاڑی کو اینٹی اسمگلنگ ارگنائزیشن کے گودام منتقل کردیاگیاہے،کسٹم حکام


