صدر اردگان کے حریف کی گرفتاری، استنبول اور انقرہ میں شدید مظاہرے

استنبول (ایچ آراین ڈبلیو)‌ ترکیہ میں صدر اردگان کے سیاسی حریف میئر اکرم امام اوگلو کی گرفتاری پر شدید احتجاج، استنبول اور انقرہ میں مظاہرے۔ پولیس کا پیپر اسپرے اور واٹر کینن سے احتجاجیوں کو منتشر کرنے کی کوشش، استنبول میں بعض مظاہرین کا پولیس پر آتش بازی سے حملہ کیا گیا، حکومت نے حالات کو کنٹرول کرنے کے لئے فوجی دستوں کو تیار رہنے کا حکم دے دیا ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں