منڈی بہاؤالدین(ایچ آراین ڈبلیو)بدبخت انسان نے اپنی والدہ، والد اور بیوی کو قتل کردیا-اطلاعات کے مطابق سعد اللہ پور میں 3 کس کو بذریعہ فائرنگ قتل کر دیا ہے-
مقتول
1 محمد حسین ولد کرم داد قوم جٹ ڈھلو بعمر 75سال
2 رسول بی بی زوجہ محمد حسین
بعمر 70 سال
3 ماریہ بی بی زوجہ احسان اللہ
بعمر 35 سال
کو محمد حسین کے حقیقی بیٹے ( احسان اللہ ملزم ) نے اپنے والد۔والدہ۔اور بیوی کو قتل کر دیا ہے-وجہ عناد تا حال معلوم نہ ہے-مقامی پولیس مصروف کاروائی ہے-


