ٹوبہ ٹیک سنگھ(ایچ آراین ڈبلیو)بچے سے زیادتی کے ملزمان کو ریلیف دینے پرڈی پی او ٹوبہ ٹیک سنگھ نے سب انسپکٹر کو تاریخی سزا دے ڈالی ڈی پی او ٹوبہ ٹیک سنگھ عبادت نثار نے ایک ہی دن میں سب انسپکٹر دلدار حسین کو ڈی پروموٹ (ریورشن ) کر کے اسسٹنٹ سب انسپکٹر بنایا پھر اسسٹنٹ سب انسپکٹر کے عہدے سے ڈی پروموٹ کر کے ہیڈ کانسٹیبل بنا دیا پھر ہیڈ کانسٹیبل کے عہدے سے ڈی پروموٹ کیا اور کانسٹیبل بنا دیا اس کے ساتھ ہی اپنے اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے کانسٹیبل کو ڈس مس کردیا-
50


