کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) سندھ حکومت کا 4 اپریل کو شہید ذوالفقار علی بھٹو کی برسی کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان کر دیا
واضح رہے کہ عید کی چھٹیاں 2 اپریل تک ہیں اس کے بعد صرف 3 اپریل ہی کام کا دن ہو گا، کیونکہ سندھ حکومت نے 4 اپریل کو بھی چھٹی کا اعلان کر دیا ہے جو جمعۃ المبارک کے دن ہے پھر ہفتہ اتوار چھٹی ہے


