62

قبضہ مافیا کی خواتین پرتشدد کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)گزشتہ دنوں سرجانی اپنے پلاٹ پر جانے والی کراچی کی خاتون پر نامعلوم افراد کا تشدد کراچی کے اطراف میں زمینوں پر قبضہ ہو رھے ہیں لوگ اپنی پیسہ جوڑ جوڑ کر قسطوں پر پلاٹ لیتے ہیں اور قبضہ مافیا اس پر قبضہ کر لیتے ہیں-

ویڈیو میں واضح دیکھا جا سکتا ہے قبضہ مافیا کے کارندہ ایک خواتین پر تشدد کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے جبکہ اس کے کچھ نامعلوم ساتھی موبائل فون سے ویڈیو بنانے میں مصروف ہیں-خواتین پر تشدد کرنے والے شخص نے بیلچہ اٹھایا مارنے کے لیے نیتی اکیلی خاتون جان بچاتے ہوئے بھاگ نکلی-

اپنا تبصرہ بھیجیں