دہشت گردوں کی فائرنگ سے کانسٹیبل سعید خٹک شہید ہوگئے

چپی بانڈہ(ایچ آراین ڈبلیو)ضلع کرک کے علاقے کوہ میدان میں دہشت گردوں کی فائرنگ کے نتیجے میں کانسٹیبل سعید خٹک شہید ہوگئے۔ شہید کانسٹیبل کا تعلق چپی بانڈہ سے تھا اور وہ ڈیوٹی پر کوہ میدان چوکی جا رہے تھے کہ راستے میں دہشتگردوں نے ان پر حملہ کیا۔
فائرنگ کے نتیجے میں سپاہی سعید خٹک موقع پر ہی شہید ہوگئے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں