کچہ میں ٹارگٹڈ آپریشن،7 ڈاکوؤں نے ہتھیار ڈال دیئے

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو)رحیم یار خان پولیس کا کچہ میں ٹارگٹڈ آپریشن،7 ڈاکوؤں نے ہتھیار ڈال دیئے-سرنڈر کرنے والے کچہ کریمنلز میں 50 لاکھ روپے ہیڈ منی والا ڈاکو قربان لٹھانی بھی شامل ہیں-سرنڈر کرنے والے ڈاکو سنگین جرائم کے درجنوں مقدمات کے ریکارڈ یافتہ ہیں-

اپنا تبصرہ بھیجیں