حق پرست رکن قومی اسمبلی عبدالعلیم خانزادہ کا لطیف آبادکوہسارگورنمنٹ ہسپتال کا دورہ

حیدرآباد(ایچ آراین ڈبلیو)حق پرست رکن قومی اسمبلی پروفیسر انجینئر عبدالعیلم خانزادہ بھائی نے ڈسٹرکٹ ممبر شبیر احمد بھائی کوہسار ٹاؤن کےانچارج شمیم بشیربھائی جوائنٹ ٹاؤن انچارجزندیم روشن بھائی احمد کرانوی بھائی اراکینِ ٹاؤن کمیٹی کےہمراہ لطیف آباد کوہسار گورنمنٹ ہسپتال کا وزٹ کیا، میڈیکل سپرنٹینڈنٹ ڈاکٹر جمیل احمد نے رکن قومی اسمبلی پروفیسر انجینئر عبدالعیلم خانزادہ بھائی کا استقبال کیا اور تمام میڈیکل وارڈ سے متعلق بریف کیا اور ہسپتال میں دستیاب طبی سہولیات سمیت ہسپتال کی نا مکمل سیکورٹی صورتحال سے آگاہ کیا-اس موقع پر ریٹائرڈ ایس ایس پی حیدرآباد ایوب درانی سمیت کوہسار یونٹ کے زمہ داران اور دیگر ہسپتال کا عملہ موجود ہیں-

اپنا تبصرہ بھیجیں