لاہور(ایچ آراین ڈبلیو)پاکستان اسٹاک ایکسچنج نے ایک نئی تاریخ رقم کردی-ہنڈریڈ انڈیکس تاریخ کی بلندترین سطح ایک لاکھ 39 ہزار 419 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا-کاروبار کے دوران ہنڈریڈ انڈیکس میں 1202 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا-
44